بنیادی سہولیات سے محروم لوگوں کو سڑکوں ،پلوں سے کوئی سروکار نہیں،عابد صدیقی

بنیادی سہولیات سے محروم لوگوں کو سڑکوں ،پلوں سے کوئی سروکار نہیں،عابد صدیقی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم طبقات کوکھربوں روپے سے بننے والی سڑکوں اورپلوں سے کوئی سروکار نہیں ،حکمرانوں کے دعوؤں کے برعکس مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ جبکہ تعلیم ،صحت اور پینے کے صاف پانی جیسی ضروریات میسر نہیں ایک ہزار ارب روپے کی شاہراہیں بنانے والوں نے عوام کو بدحال کر دیا ہے ۔

لیکن ان کے سر پر صرف سڑکیں اوور پل بنانے کا جنون سوار ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1