کرسٹیانو رونالڈو یوئیفا چیمپئنز لیگ میں گولز کی سنچری کرنیوالے پہلے کھلاڑی

کرسٹیانو رونالڈو یوئیفا چیمپئنز لیگ میں گولز کی سنچری کرنیوالے پہلے کھلاڑی

میڈرڈ(اے پی پی) پرتگال اور ریال میڈرڈ کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ میں گولز کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے چیمپئنز لیگ میں بائرن میونخ کے خلاف کوارٹرفائنل سیکنڈ لیگ میچ میں شاندار ہیٹرک کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...