آج بدعنوانی کاایک سیاہ باب بندہوجائے گا،اشرفبھٹی

آج بدعنوانی کاایک سیاہ باب بندہوجائے گا،اشرفبھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آج بدعنوانی کاایک سیاہ باب بندہوجائے گا۔آزاد عدلیہ کے ہوتے ہوئے پاکستان ناانصافی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔مزدوروں اور کسانوں کی بددعاؤں نے اپناکام کردیا۔

حکمران احتساب کے شکنجے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ دونوں حکمران بھائیوں نے چار سال تک عوام کی آہیں نہیں سنیں اب عوام ان کی چیخوں کی پرواہ نہیں کریں گے ۔ حکمران خاندان کی جگ ہنسائی اورسیاسی پسپائی مکافات عمل ہے۔۔شریف برادران ملک وقوم کے ساتھ ہرگز مخلص نہیں۔کرپشن کیخلاف آپریشن کلین اپ کاراستہ انصاف کے ایوانوں سے گزرتاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...