مونٹی کارلو ماسٹر ٹینس،اعصام الحق مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں آج ایکشن میں نظر آئینگے

مونٹی کارلو ماسٹر ٹینس،اعصام الحق مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں آج ایکشن ...
 مونٹی کارلو ماسٹر ٹینس،اعصام الحق مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں آج ایکشن میں نظر آئینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مناکو(اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں (آج) جمعرات کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے رومانوی جوڑی دار فلورین مرجیا نے پہلے میچ میں مرین کلچ اور فلپ کو شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی تھی، اعصام اور مرجیا کو (آج) جمعرات کو پری کوارٹرفائنل میں فلورین لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔