مائیک ٹائسن دبئی میں اپنی باکسنگ اکیڈمی قائم کریں گے

مائیک ٹائسن دبئی میں اپنی باکسنگ اکیڈمی قائم کریں گے
 مائیک ٹائسن دبئی میں اپنی باکسنگ اکیڈمی قائم کریں گے

  

دبئی(آئی این پی) سابق امریکی ورلڈہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن دبئی میں اپنی باکسنگ اکیڈمی قائم کریں گے،اس سلسلے میں وہ آئندہ ماہ یو اے ای پہنچ رہے ہیں جہاں برج الخلیفہ میں چارمئی کو وہ پریس کانفرنس میں منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے جبکہ لانچنگ گالا تقریب چھ مئی کو رکھی گئی ہے۔مڈل ایسٹ ، آسٹریلیا، فرانس ، ویسٹ افریقہ اور چین میں بھی ان کی اکیڈمی فرنچائزز کیلئے دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔

،انہوں نے دبئی کے انتخاب سے متعلق کہا کہ یہ ریاست کئی بڑے سپورٹس ایونٹس کے میزبان کے طور سامنے آئی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی