لاہور بار کی میڈیکل اور کلچرل کمیٹی کے زیر اہتمام رنگا رنگ پروگرام آج ہو گا

لاہور بار کی میڈیکل اور کلچرل کمیٹی کے زیر اہتمام رنگا رنگ پروگرام آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) لاہور بار ایسو سی ایشن کی میڈیکل اور کلچرل کمیٹی کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے سلسلے میں نغمہ و شعر پر مشتمل رنگا رنگ پروگرام صدر لاہور بار ایسوسی ایشن تنویر اختر ایڈووکیٹ کی صدارت میں آج سہ پہر پانچ بجے بار روم میں ہو گا مہمان خصوصی الحمراء آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن(ر) عطا محمد خان ہونگے،چیئرپرسن میڈیکل کمیٹی لاہور بار ڈاکٹر نرگس ناہید طارق راؤمنتظمین میں شامل ہیں