پانامہ لیکس پرکرپشن کے خاتمے کاآغاز ہوجائیگا،عبدالرشید قریشی

پانامہ لیکس پرکرپشن کے خاتمے کاآغاز ہوجائیگا،عبدالرشید قریشی

لاہور ( پ ر) عبدالرشید قریشی چیئرمین عدلیہ بچاو کمیٹی ۔ جلیل احمد خان اوٹھی سینئرایڈووکیٹ این ۔اے۔بٹ ۔غلام فرید کھوکھر۔شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ عبیداحمد رانا،راناضیا،عبدالرحمن سابق صدرہائی کورٹ بار ۔ امیتاز رشید قریشی ملک غلام قاسم ایڈووکیٹ ۔پیراشرف علی قریشی سابق صدرپاکپتن بار۔ عبدالقادر قریشی ایڈووکیٹ ۔اظہارالحق طورایڈووکیٹ میاں خان ایڈووکیٹ ڈاکٹرشاہد نصیرودیگرمشترکہ بیان دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ پانامہ لیکس پرکرپشن کے خاتمے کاآغاز ہوجائیگارشید قریشی اور انکے ساتھیوں نے عوام سے اپیل کی کہ عدلیہ کے فیصلے کااحترام کریں مخالفت کرنے والوں کامقابلہ کیاجائے عبدالرشید قریشی نے اعلان کیاکہ سپریم کورٹ کافیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق آنے پرلاہورہائیکورٹ میں مٹھائی تقسیم کیاجائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4