تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور(پ ر)مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشیں جن میں گورنمنٹ ٹیچنگ شاہدرہ کے باہر سے ملنے والی 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش اور سوزوکی شو روم رنگ روڈ کے قریب سے ملنے والی تیس سالہ نامعلوم شخص کی لاش سمیت دو افراد کی لاشوں کو عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے سپرد خاک کردیا ہے ورثہ شناخت کیلئے عبیر ویلفیئر ٹرسٹ 97جی ٹی روڈ شاہدرہ سے رابطہ کرسکتے ہیں،فون37911197

 

مزید : میٹروپولیٹن 4