شہباز شریف کی صفیہ اسحاق کے شو ہرڈاکٹر اسحاق کی صحتیابی کیلئے دعا

شہباز شریف کی صفیہ اسحاق کے شو ہرڈاکٹر اسحاق کی صحتیابی کیلئے دعا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشر یف نے سینئر مسلم لیگی رہنما مر کزی صدر شعبہ خواتین سعودی عرب بیگم صفیہ اسحاق کے شوہر ناموار مایٹمی سائنسدان عالمی شہر ت یا فتہ گولڈ میڈ لیسٹ ڈاکٹر اسحاق کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دُعا کر تے ہوئے کہا کہ پوری قوم قومی ہیرو کی صحت یابی کیلئے دُعا کریں ۔