پنجاب یونیورسٹی کے زیرا ہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیرا ہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر سیمینار آج ہوگا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ اور پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈ ے کی مناسبت سے "Books through the ages and its implications"کے موضوع پر خصوصی سیمینار بروز جمعرات (آج) صبح10:30بجے الرازی ہال میں ہوگا ۔جس میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین ، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی ، ڈین فیکلٹی آف اورینٹل لرننگ پروفیسر ڈاکٹر محمد فخر الحق نوری و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...