سائرہ شہروز کی فلم ’’چلے تھے ساتھ ‘‘کل ریلیز ہوگی

لاہور (فلم رپورٹر)ہدایتکار عمر عادل کی فلم ’’چلے تھے ساتھ ‘‘کل عام نمائش کے کے لئے پیش کی جائے گی ۔ فلم میں سائرہ شہروز، بہروز سبزواری، صائمہ خالد اور کینٹ لینگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ اس فلم میں نئے ٹیلنٹ کا موقع دیا گیا ہے ۔عمرعادل کی بطور ہدایتکاریہ پہلی فلم ہے ۔
مزید : کلچر
لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔
loading...