انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ رول نمبر سلپس جاری

انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ رول نمبر سلپس جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ 2میں حصہ لینے والے پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپس ان کے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کر دی گئی ہیں جبکہ ریگولر امیدوار اپنے تعلیمی اداروں سے رجوع کریں۔ واضح رہے کہ انٹر میڈیٹ (پارٹ سیکنڈ) کا امتحان 6مئی بروز ہفتہ سے شروع ہوگا،

مزید : میٹروپولیٹن 4