شاہ رخ موبائل ایپ متعارف کرائیں گے

شاہ رخ موبائل ایپ متعارف کرائیں گے
 شاہ رخ موبائل ایپ متعارف کرائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


.ممبئی (نیٹ نیوز)بولی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر اپنے مداحوں سے ہمیشہ رابطے میں رہنے کیلئے اپلیکیشن متعارف کرائی تھی۔ اب اسٹار کے اچھے دوست شاہ رخ خان بھی کچھ ایسا ہی کرنے جارہے ہیں۔ممکنہ تاریخ 22 اپریل ہوسکتی ہے جب وہ اپنے مداحوں کو خصوصی سرپرائز دینگے۔
شاہ رخ خان مداحوں سے براہ ارست رابطے میں رہنے کیلئے موبائل اپلیکشن متعارف کرائیں گے،جس کے ذریعے مداح اسٹار کی روزمرہ کی سرگرمیوں، فلموں کے پروجیکٹس سے آگاہ رہیں گے ۔

مزید :

کلچر -