دعا قریشی کی شوبز میں واپسی

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ دعا قریشی کی شوبز میں واپسی ،فلم ’’دشمن ‘‘میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں خوشبو ، معمر رانا ، سعود ، صباء کاظمی ، آفرین ، شبانہ بھٹی ، جہانگیر خان جانی اور ببرک شاہ شامل ہیں ۔ دعا قریشی کی فلم رواں ہفتے نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی ۔