امیتابھ بچن ’’ پیڈمین‘‘ کی کاسٹ میں شامل

امیتابھ بچن ’’ پیڈمین‘‘ کی کاسٹ میں شامل
 امیتابھ بچن ’’ پیڈمین‘‘ کی کاسٹ میں شامل

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن بھی فلم’’ پیڈمین‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم پیڈمین جس کی کاسٹ میں اکشے کمار،سونم کپور اور رادھیکا اپتے شامل ہے کی عکسبندی مسقط میں جاری ہے۔

،اس مرحلے پر فلم کے ہدایتکار آر کے بالکی نے فلم کی کاسٹ میں ایک اور اداکار کو کاسٹ کیا ہے جو کہ اداکار امیتابھ بچن ہیں،امیتابھ کا فلم میں مختصر لیکن اہم کردار ہو گا،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...