گلوکار اے نیئر کی یاد میں دستاویزی پروگرام

گلوکار اے نیئر کی یاد میں دستاویزی پروگرام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر )پی ٹی وی لاہور سنٹر سے تیار کردہ دستاویزی پروگرام ’’بینا تیرا نام‘‘ کو ناظرین کی اکثریت نے بہت پسند کیا۔ پروگرام مرحوم نامور گلوکار اے نیئر کی یاد میں پروڈیوسر صفدر سحر نے تیار کیا تھا، 60 منٹ دورانیہ کے اس پروگرام میں وفاقی وزیر اقلیتی امور کامران مائیکل ٗ بیگم اے نیئر ٗ گلوکار وارث بیگ ٗ گلو کار ایم الفت ٗ اسد کشور ٗ علی امیر شوکت ٗ گلوکارہ شمسہ کنول ٗ کامیڈین سعید سہیکی اور فلم رائٹر محمد پرویز کلیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے اے نیئر کو فنی حوالے سے ایک خوبصورت گلوکار قرار دیا۔

مزید :

کلچر -