پاکستان پیپلزپارٹی کا سندھ میں رینجرزکوپنجاب کی طرز پر اختیارات دینے کافیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی کا سندھ میں رینجرزکوپنجاب کی طرز پر اختیارات دینے ...
پاکستان پیپلزپارٹی کا سندھ میں رینجرزکوپنجاب کی طرز پر اختیارات دینے کافیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ میں رینجرزکوپنجاب کی طرز پر اختیارات دینے کافیصلہ کرلیا،یہ فیصلہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹوکی زیرصدارت پارٹی اجلاس میں کیا گیاہے۔

امریکہ میں 2سالوں میں قتل کے واقعات میں10فیصد اضافہ ہوا ہے: مطالعاتی رپورٹ میں انکشاف

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ رینجرز کو جو پنجاب میں جو اختیارات حاصل ہیں،وہی سندھ میں بھی دیے جائیں گے۔پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز اختیارات کا نوٹی فکیشن شیئرنہیں کیا،نوٹی فکیشن کی کاپی کے لیے ہم نے خود پنجاب حکومت سے رابطہ کیا ہے۔

مزید : اسلام آباد