کریتی سینن کی فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹر پر جاری

کریتی سینن کی فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹر پر جاری
 کریتی سینن کی فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹر پر جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی ٹوئٹر پر جاری کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک خوبصورت سیلفی جاری کی ہے وہ اور دیگر ٹیم ہاتھوں سے ویکٹری کا نشان بناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں،یہ سیلف انہوں نے فلم رابطہ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر بنائی تھی،فلم رابطہ میں ان کے ہیرو اداکار سوشانت سنگھ راجپوت ہوں گے ،فلم جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر