مون سون کے درمیان معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی، بھارتی محکمہ موسمیات

مون سون کے درمیان معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی، بھارتی محکمہ موسمیات

نئی دہلی(اے پی پی) بھارتی محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ملک میں مون سون کے درمیان معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے گزشتہ سال بھی مون سون کے دوران معمول کے مطابق بارشوں کی پیش گوئی کی تھی لیکن تامل ناڈو‘ کیرالااور کرناٹک کے بڑے حصوں کو شدید خشک سالی کا سامنا رہا۔

واضح رہے کہ بھارت میں مون سون کا آغاز یکم جون کو ریاست کیرالہ کے ساحلی علاقوں سے ہوتا ہے۔

حملے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 4دیگر زخمی ہوگئے ۔ادھر شدت پسند تنظیم داعش نے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔

مزید : عالمی منظر