سابق امریکی صدر جارج بش کی طبیعت بگڑ گئی

سابق امریکی صدر جارج بش کی طبیعت بگڑ گئی

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت پھر خراب ہو گئی، جس کے بعد 92سالہ جارج بش کو ہیوسٹن کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت پھر خراب ہو گئی، جس کے بعد 92سالہ جارج بش کو ہیوسٹن کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ترجمان کی جانب سے بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔واضح رہے کہ بش سینئر کو اس سے قبل بھی نمونیہ ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...