ناقص کارکردگی، ایس ایچ او پرانی انارکلی معطل

ناقص کارکردگی، ایس ایچ او پرانی انارکلی معطل

لاہور(خبر نگار) ڈی آئی جی آپریشن پولیس ڈاکٹر حیدر اشرف نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او پرانی انارکلی اظہر نوید خان کو معطل کر دیا ہے اوراسے پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : علاقائی