اختیارات سے تجاوزکرنے پرچو کی انچا ر ج معطل
لا ہور (کرا ئم رپورٹر)ایس ایس پی ڈسپلن طا رق عز یز نے اختیارات سے تجاوز پرچو کی انچا ر ج غا لب ما ر کیٹ کو معطل کردیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پولیس چوکی انچا ر ج غالب مارکیٹ ٹی ایس آئی محمدعاطف پر اختیارات سے تجاوز کا الزام تھا۔ پو لیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چو کی انچا ر ج نے خا تو ن سے بد تمیز ی کی تھی اس خا تو ن نے سی سی پی او لا ہور کیپٹن (ر)امین وینس کو درخو است دی جس پر انکو ائر ی کر وائی گئی جس میں ٹی ایس آ ئی محمد عا طف کے خلا ف خا تو ن کا مو قف درست ثا بت ہو ا جس پر ٹی ایس آ ئی کو فو ری طو ر پر معطل کر دیا گیا ۔