پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور (خبر نگار) نشتر کالونی پولیس نے پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کامران، آکاش، حوشی اور شان وغیرہ نے پولیو ٹیم کی خواتین نورین اور شاہین بی بی سمیت زاہدہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے اُنھیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...