گلشن راوی، 60 سالہ شخص کی نعش برآمد

گلشن راوی، 60 سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور(خبرنگار) گلشن راوی کے علاقہ میں 60سالہ نامعلوم شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ۔ پولیس نے نعش کی شناخت نہ ہونے پر قبضہ میں لیکر مردہ خانہ میں جمع کروادی ہے پولیس کے مطابق متوفی شکل و صورت سے نشئی لگتا ہے۔

 

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...