صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

لاہور(خبر نگار)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -تفصیلات کے مطابق سند رکے علا قہ میں جمشید کے گھر دوڈاکو گھس گئے۔ اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کرتشدد کا نشانہ بنایا اور گھر سے لوٹ مار کرکے چارلاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فر ار ہو گئے۔شا د با غ میں واقع اشفا ق کے گھر میں تین ڈاکو گھس آ ئے اور فیملی کو یر غما ل بنا کرتین لا کھ مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے اوراقبا ل ٹا ؤ ن میں رشید کے گھر سے3لا کھ55ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،نو لکھا کے علا قہ میں محسن سے75ہزار،ما ڈل ٹاؤن میں شبیر سے85ہز ار اورمز نگ میں سر ور سے95ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا جبکہ ہیئر کے علاقہ میں الطا ف،فیصل ٹا ؤ ن میں سر فر از،اچھر ہ میں جمیل کی گاڑیاں اورنو اب ٹا ؤ ن میں سجا د،مصر ی شا ہ میں شہبا ز بٹ ،با دامی با غ میںآ صف ،لٹن روڈمیں انا صر،اورغا لب ما ر کیٹ میں نعما ن کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

 

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...