حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

لاہور ( سٹی رپورٹر) سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گامختلف دینی و مذہبی جماعتیں ملک بھر میں جلسے سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جس میں مقررین سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کے فضائل و مناقب ، سیرت و کردار ، ان کی بے مثال فتوحات اور طرزِ حکمرانی پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کوزبردست خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

امیر معاویہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...