پانامہ کیس کافیصلہ،کروڑوں کا جواء لگ گیا،وزیر اعظم فیورٹ

پانامہ کیس کافیصلہ،کروڑوں کا جواء لگ گیا،وزیر اعظم فیورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این) پاناما کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آئے گا؟ کروڑوں روپے کا سٹہ لگ گیا ، وزیر اعظم فیورٹ قرار۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاناما کیس فیصلے پر سٹہ مافیا سرگرم ہو گیا ، لوگوں نے کروڑوں روپے کا سٹہ لگا رکھا ہے اور سٹے بازوں نے وزیر اعظم کو کلین چٹ ملنے کو فیورٹ قرار دیدیا ہے ۔ وزیر اعظم کے حق میں فیصلے کا بھا 50پیسے مقرر ہے جبکہ ان کے خلاف فیصلے کا ریٹ 2روپے مقرر ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -