پنجاب، رینجرز کے اختیاراتمیں توسیع

پنجاب، رینجرز کے اختیاراتمیں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) وزاتِ داخلہ نے صوبہ پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں مزید 60 روز کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو یہاں وزارت داخلہ کے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں رینجرز کو اختیارات انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت دیے گئے ہیں، رینجرز کے موجودہ اختیارات کی مدت 22 اپریل کو ختم ہونا تھی تاہم مدت ختم ہونے سے تین دن پہلے ہی حکومت پنجاب کی درخواست پر وفاقی حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -