خاندان کے کسی فرد کو پریشان نہیں دیکھا

خاندان کے کسی فرد کو پریشان نہیں دیکھا
 خاندان کے کسی فرد کو پریشان نہیں دیکھا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز نے پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے والد یا خاندان کے کسی فرد کو ایک بار بھی بے چین یا پریشان نہیں دیکھا اور ایسا اسی وقت ہوتا ہے جب آپ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ وزیر اعظم کے شیخوپورہ میں خطاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کا بیان تعمیری تھا اور ترقی کے متعلق تھا۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول