حکمران فارغ ہوجائیں گے

حکمران فارغ ہوجائیں گے
 حکمران فارغ ہوجائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری نظر میں حکمران فارغ ہوجائیں گے‘ 126 دن باقاعدگی سے سپریم کورٹ گیا فیصلہ سننے بھی جاؤں گا۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری نظر میں حکمران فارغ ہوجائیں گے۔ 126 دن باقاعدگی سے سپریم کورٹ گیا فیصلہ سننے بھی جاؤں گا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...