جھارا خاندان میں 26 سال بعد ایک پہلوان سامنے آ گیا

جھارا خاندان میں 26 سال بعد ایک پہلوان سامنے آ گیا
جھارا خاندان میں 26 سال بعد ایک پہلوان سامنے آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اماضی کے نامور پہلوان جھارے کا بھتیجا چند ماہ میں پاکستان جونیئر سطح کے مقابلوں میں ان ایکشن ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے پہلوانی کے داؤ پیچ سکھانے والا کوئی اور نہیں بلکہ محمد حسین انوکی ہے۔ڑتیس برس پہلے انوکی اور جھارا پہلوان کا رنگ میں گھمسان کا رن پڑا تھا۔ لیکن اس کے بعد دونوں میں ہوئی دوستی کی شروعات ہوئی۔ ا?ج جھارا پہلوان دنیا میں نہیں مگر انوکی نے دوستی کا حق ادا کر دیا۔ جھارا کے بھتیجے ہارون پہلوان کو انوکی چند سال پہلے جاپان لے گیا تھا جس کو اس نے جدید اور دیسی کشتی کا پہلوان دیا ہے۔ ہارون پہلوان اب رنگ میں اترنے کو تیار ہے۔ جھارا کے اہلخانہ ا?ج انوکی کے ہیں بہت مشکور کہ انہوں نے خاندان کو ایک بہترین پہلوان دیا ہے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن ہارون پہلوان کی تیاری سے مطمئن ہے۔ فیڈریشن کا خیال ہے کہ 17 سالہ ہارون رواں سال پاکستان کی جانب سے جونیئر سطح کے مقابلے کھیل سکتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -