سپریم کورٹ میں حج کوٹہ کیلئے سرگرم ٹریول ایجنٹ کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں حج کوٹہ کیلئے سرگرم ٹریول ایجنٹ کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء سرکاری حج کوٹہ 60فیصد رہے گا یا پرائیویٹ سکیم اور سرکاری سکیم کا کوٹہ پچاس پچاس فیصد ہو گا ،نئی انرول کمپنیوں کو حج2017ء میں کوٹہ ملے گا یا نہیں ملے گا سپریم کورٹ میں حج کوٹہ کے لیے سرگرم ٹریول ایجنٹ کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی ،ملک بھر سے درجنوں ٹورز اپریٹر زاسلام آباد پہنچ گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -