سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے والوں کا رش،بیشتر بینکوں سے فارم ختم

سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے والوں کا رش،بیشتر بینکوں سے فارم ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2017ء میں درخواستیں دینے والوں کا رش،بیشتر بنکوں میں حج فارم ختم ہو گئے ،تیسرے دن بھی ہزاروں افراد نے حج2017ء کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے کا سلسلہ 26اپریل تک جاری رہے گا ،28اپریل کو قرعہ اندازی ہو گی جس میں سرکاری سکیم کے تحت جانے والے ایک لاکھ7ہزار خوش نصیب افراد کا فیصلہ ہو گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -