ریٹائرڈ سیشن ججز کا جوڈیشل الاؤنس روکنے کیخلاف دائردرخواست پر وکلاء حتمی بحث کیلئے طلب

ریٹائرڈ سیشن ججز کا جوڈیشل الاؤنس روکنے کیخلاف دائردرخواست پر وکلاء حتمی ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ سیشن ججز کا جوڈیشل الاؤنس روکنے کے خلاف دائردرخواست پر وکلاء کو 26 اپریل کو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیاہے، چیف جسٹس مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے جاوید رشید محبوبی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے غیرقانونی طور پر ریٹائرڈ سیشن ججز کا جوڈیشل الاؤنس روک لیا ہے جبکہ سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ریٹائرڈ سیشن ججز پر جوڈیشل الاؤنس کا اطلاق نہیں ہوتا۔

طلب

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...