خوش قسمتی سے پنجاب کے پاس 4.5 ملین مکعب فٹ میٹھے پانی کے ذخائر موجود ہیں ، فاروق اختر میو

خوش قسمتی سے پنجاب کے پاس 4.5 ملین مکعب فٹ میٹھے پانی کے ذخائر موجود ہیں ، ...

لاہور (اپنے نمائندے سے)پاکستان کسان بورڈ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل چوہدری فاروق اختر میو نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ دنیا بھرمیں موسمی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے برف کو پگھلانے کے ساتھ ساتھ موسمی تبدیلیوں کے مطابق بیجوں کو متعارف کروایا ہے لیکن ہمارے ہاں اس حوالے سے کچھ اقدام نہ کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی خوش قسمتی ہے کہ ان کے پاس 4.5ملین مکعب فٹ میٹھے پانی کے ذخائر موجود ہیں ،دریاؤں میں پانی کی کمی سے سب سے زیادہ سندھ متاثر ہو گا کیونکہ وہاں پر میٹھے پانی کے ذخیرے 2.5ملین مکعب فٹ ہیں ،سند ھ میں گھوٹکی ،نواب شاہ کے اضلاع خشک سالی سے شدید متاثر ہو ں گے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...