برف نہ پگھلنے سے ڈیموں میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا

برف نہ پگھلنے سے ڈیموں میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا

لاہور (ااپنے نمائندے سے)پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پہاڑوں پر موسم سرد ہونے کے باعث برف نہ پگھل سکی اور ڈیموں میں پانی کے ذخیرے ڈیڈ لیول تک پہنچ گئے ،پنجاب میں کپاس کی کاشت کے لئے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ،ماہرین کے مطابق 15برس قبل بھی ایسے حالات پیدا ہوئے تھے جبکہ رواں برس پہاڑوں پر اب بھی موسم سرد ہے جس کے باعث ڈیموں میں پانی سٹور نہ ہو سکا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر