پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کا معاملہ تاحال حل نہ ہو سکا

پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کا معاملہ تاحال حل نہ ہو سکا

لاہور (اپنے نمائندے سے)پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کا معاملہ تاحال حل نہ ہو سکا ہے ،پانی کی کمی کے باعث سندھ میں کپاس کی بوائی کا کام صرف 2فیصد مکمل ہوا ہے،ہزاروں ایکڑ فصل کاشت ہی نہ ہو سکی ہے ،طے شدی ہدف کے مطابق کپاس کی بوائی مکمل نہ کی جاکسی ہے تاہم پنجاب میں بھی کپاس کی بوائی 15اپریل سے شروع ہو چکی ہے لیکن موجودہ پانی کی صورتحال فصل کی کاشت کے لئے ناکافی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...