پانامہ کیس :وزیر اعظم کی کامیابی کیلئے مزاروں پر چادریں چڑھائی گئیں

پانامہ کیس :وزیر اعظم کی کامیابی کیلئے مزاروں پر چادریں چڑھائی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(آئی این پی)پاناما کیس میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی کامیابی کیلئے ملتان میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما?ں اورکارکنان نے حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی کے مزارپرچادریں چڑھائیں ،وزیراعظم میاں نوازشریف کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں جبکہ مزار کے باہر زائرین میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر لیگی رہنما وچئیرمین شیخ ندیم اکبر اور شیخ عبیدالرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان قلابازیاں کھا رہے ہیں ،شکست و ریخت ان کی مقدر بنے گی۔آج میاں نواز شریف کی فتح یقینی ہوگی۔
مزاروں پر چادریں