پاناما کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا

پاناما کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی معروف اداکار ہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میرا کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی دونوں پارٹیاں مضبوط ہیں ، امید ہے اس کیس کا فیصلہ انصاف کی بنیاد پر آئے گا

مزید : کراچی صفحہ اول