’’قائد تیرا ایک اشارہ‘ حاضر حاضر لہو ہمارا‘‘ ملتان میں بھی بینر آویزاں

’’قائد تیرا ایک اشارہ‘ حاضر حاضر لہو ہمارا‘‘ ملتان میں بھی بینر آویزاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) لاہور کے بعد ملتان میں بھی مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے زیر اہتمام قائد وزیراعظم میاں نواز شریف کے حق میں قائد تیرا ایک اشارہ ، حاضر حاضر لہو ہمارا کے پینا فلیکس پبلک مقامات اور بجلی کے کھمبوں پر آویزاں کر دیئے گئے اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنما (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
عبد الرحمن فری نے بجلی کے کھمبوں پر چڑھ کر پارٹی قائدین کی تصاویر پر مبنی پینا فلیکس آویزاں کئے اور اس موقع پر کارکنوں نے پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
پینا فلیکس