وزیر اعلیٰ کی سرزنش ‘ محکمہ بلڈنگ نے چلڈرن کمپلیکس ملتان میں ایک کروڑ مالیت کے ٹینڈر مشتہر کر دیئے

وزیر اعلیٰ کی سرزنش ‘ محکمہ بلڈنگ نے چلڈرن کمپلیکس ملتان میں ایک کروڑ مالیت ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سرز(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

نش کے بعد محکمہ بلڈنگ ملتان نے چلڈرن ہسپتال ملتان میں 1 کروڑ روپے مالیت کے ٹینڈر مشتہر کر دیئے ہیں اس میں سے 19 لاکھ 98 ہزار روپے مالیت سے فالز سیلنگ، فلور ٹائلز، پینٹ،19 لاکھ 97 ہزار روپے کی مالیت سے شیڈ کی تعمیر ، بجلی کی تنصیبات کیلئے بھی 19 لاکھ 18 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ 40 لاکھ روپے سے زائد مالیت تعمیر و مرمت کے کاموں کیلئے مختص کیے گئے ہیں ٹینڈر وصول کرنے کی آخری تاریخ 4 مئی مقرر کی گئی ہے جبکہ6 مئی کو ٹینڈر وصول کرنے کے بعد موقع پر ہی کھول دیئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...