خانیوال لودھراں دور رویہ سڑک پراجیکٹ 10 سے زائد ملٹی نیشنل کنسٹرکشن کمپنیوں نے پری کوالی فکیشن دستاویزات حاصل کرلیں

خانیوال لودھراں دور رویہ سڑک پراجیکٹ 10 سے زائد ملٹی نیشنل کنسٹرکشن کمپنیوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) خانیوال لودھراں دو رویہ سڑک پراجیکٹ کیلئے 10 (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
سے زائد ملٹی نیشنل کنسٹرکشن کمپنیوں نے پری کوالفکیشن دستاویزات صوبائی محکمہ شاہرات کے ملتان سرکل آفس سے حاصل کرلیں ہیں یہ کمپنیاں 21 سے 24 اپریل تک اپنی ٹیکنیکل اہلیت کے بارے میں اپنی تفصیلات ایس ای ہائی وے آفس میں جمع کرائیں گے ٹیکنیکل بڈ کے بعد یہ کمپنیاں اپنی فنانشل پیش کش جمع کرائیں گی واضح رہے خانیوال لودھراں دوریہ پراجیکٹ 94 کلو میٹر طویل ہوگا اس پراجیکٹ کی کاسٹ22 ارب رکھی گئی ہے اور مدت تکمیل 10 ماہ مختص کی گئی ہے۔