اینٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر کا پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کیخلاف موصولہ درخواستوں کوسورس رپورٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر کا پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کیخلاف موصولہ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر نے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کیخلاف موصول ہونے والی تمام درخواستوں کو اپنی سورس رپورٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے معلوم ہوا ہے انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر میں اس وقت تین سے زائد درخواستیں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میں بے ضابطگیوں سے متعلق ہیں جبکہ انٹی کرپشن نے ایک سورس رپورٹ بھی تیار کر رکھی ہے اس پر کارروائی جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر