پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر مٹھائی تقسیم کے اعلانات‘ حلوائی متحرک ہوگئے

پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر مٹھائی تقسیم کے اعلانات‘ حلوائی متحرک ہوگئے

جہانیاں (نامہ نگار) پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر مٹھائیاں تقسیم کرنے کے اعلانات ، حلوائیوں نے مٹھائی کی تیاری کاکام تیز کر دیا ، تفصیل کے مطابق جہانیاں میں سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف کے ورکرزکی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

جانب سے پانامہ کا فیصلہ حق میں آنے پر مٹھائی تقسیم کرنے کے اعلانات کے پیش نظر حلوائیوں نے مٹھائی کی تیاری کا کام تیز کر دیا ۔

مٹھائی

مزید : ملتان صفحہ آخر