ضلع اٹک میں سیلاب سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈسٹرکٹ انسپکشن کمیٹی کی تشکیل

ضلع اٹک میں سیلاب سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈسٹرکٹ انسپکشن کمیٹی کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک(نمائندہ پاکستان)ضلع اٹک میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈسٹرکٹ انسپکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ دورکنی کمیٹی ڈاکٹر میاں محمد اشفاق ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122اٹک چیئرمین اور محمد عقیل عالم سول ڈیفنس آفیسر اٹک ممبر کمیٹی پر مشتمل ہے۔کمیٹی سیلاب سے بچاؤ کے لیے ضروری آلات کی ضلع اٹک میں دستیابی اور فٹنس کے بارے میں پی ڈی ایم اے کو رپورٹ ارسال کرے گی۔