دینہ،ایپکا ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو باڈی کے الیکشن،زبیر احمد صدر منتخب

دینہ،ایپکا ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو باڈی کے الیکشن،زبیر احمد صدر منتخب

دینہ(تحصیل رپورٹر )آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایگزیکٹوباڈی الیکشن کا انعقاد، ضلعی انچارج چوہدری لیاقت علی جنرل سیکرٹری محمد رفیع کنول ،تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایگزیکٹوباڈی الیکشن کا انعقاد، ضلعی انچارج چوہدری لیاقت علی جنرل سیکرٹری محمد رفیع کنول ، پریس سیکرٹری احتشام الحق نے میڈیا کو ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے انتخابات اپنی تکمیل کو پہنچے ۔ ضلع جہلم سے زبیر احمد صدر ، کامران محبوب نائب صدر، توقیر احمد جنرل سیکرٹری ، بدر منیر جوائنٹ سیکرٹری، قمر رزاق فنانس سیکرٹری ، احتشام الحق پریس سیکرٹری ،آفس سیکرٹری محمد شفیق مقرر کردیے گئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...