مطالبات کے حق میں ایپکا کی ہڑتال‘ دفاتر کی تالا بندی‘ ریلی

مطالبات کے حق میں ایپکا کی ہڑتال‘ دفاتر کی تالا بندی‘ ریلی

ملتان ( سپیشل رپورٹر ) آل پاکستان کلرکس ایشن ملتان ڈویژن کی جانب سے پورے پاکستان کے باقی اضلاع کی طرح تمام سرکاری ملازمین سکیل نمبر 1تا 16 نے دفاتر کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال کی اور اپنے اپنے دفاتر میں مکمل تالہ بندی کر کے اپنے عہددران کے ساتھ جلوسوں کی صورت میں بیز(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کتبے ہاتھوں میں اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے لگا تے ہوئے دفتر محکمہ انہار ابدالی روڈ ملتان میں اجتماعی احتجاجی جلسے میں شرکت کی محکمہ بلڈنگ EDO ورکس کے جلوس کی قیادت ملک ریاض اور قاری طارق نے کی محکمہ کو اپر ٹیو کی قیادت مہر نواز ھراج ،ملک غلام عباس کھوکھر،رمضان سومرہ اور محکمہ زراعت ایمری کی قیادت شاہرے خان گسورا، سید علی حیدر،توصیف احمد ،حافظ شریف، محکمہ زکوارۃکی قیادت سلیم لغاری شہزاد خان نے کی محکمہ انٹی کریشن کی قیادت سید ارشاد حسین نقوی نے کی ، کمشنر دفتر کی قیادت حاجی مسعود خالد نے کی،محکمہ باغات کی قیادت رانا اسلام، ملک رمضان نے کی،لوکل گورنمنٹ کی قیادت راؤ پرویز نے کی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعتی فارم کی قیادت رانا جمیل حسین نے کی، محکمہ لیبر کی قیادت نذرسیال، سلیم انصاری نے کی، زکریا یونیورسٹی کی قیادت ملک صفدر حسن نے کی، نشتر ہسپتال کی قیادت اشرف ساقی نے کی کارپوریشن کی قیادت کریم نواز خان نے کی، ایم ڈی اے کی قیادت رائے حنیف ملک رمضان نے کی، واسا کی قیادت رانا زاہد نون نے کی، سمال انڈسٹری کی قیادت شیخ شاہد نے کی،محکمہ زراعت توسیع کی قیادت چوہدری لطیف خادم حسین نے کی، محکمہ ڈی او لائف سٹاک کی قیادت سجاد بلوچ نے کی، محکمہ اوقاف کی قیادت نیاز بلوچ، ایاز گیلانی، محکمہ حویلی سرکل کی قیادت مہر نواز کرنانہ سیال، ڈاکڑاسلم چوہان نقشبندی، ملک انور حسین کچالا، شیخ مجاہد عباس نے کی، محکمہ کاٹن کی قیادت نذیر الحق گل ، عباس چاچڑ نے کی محکمہ آرکیٹکچرکی قیادت ملک شرافت مخدوم اظہر حسن، رفیق غوری نے کی، محکمہ فوڈ کی قیادت حافظ عطاالرحمن، ملک خلیل، چوہدری افضل ، ایوب قریشی نے کی، محکمہ انڈیسڑی ریاض ساندی ، محکمہ شماریات کی قیادت چوہدری اشرف نے کی، محکمہ فشری کی قیادت مولا نوازخان نے کی، محکمہ ایکسز کی قیادت سعید قریشی، زبیر خان نے کی، سوشل ویلفر کی قیادت شبیر ناصر رانا ناصر اصغر زبیر، محکمہ لائبیرئین کی قیادت رانا ناصر خان ، ایاز خان نے کی، ہاؤسنگ اینڈ پلاننگ کی قیادت ناصر بٹ، اسماعیل اور حماد خان نے کی، پسیٹ وارننگ کی قیادت ڈاکٹر خالد چوہدری غفنفر ڈینٹل ہسپتال کی قیادت رشید قصوری، عرفان خادم، رضوان قمر نے کی، ٹیوب ویل دفترکی قیادت مہر اسلم نے کی ، واپڈا سو سائٹی کی قیادت امیر لیاقت، ریاض شاہد نے کی، ڈویژنل صدر رانا اقبال نون نے حکومت سے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...