چوک سرور شہید کو تحصیل کا درجہ دلائیں گے‘ گورنر پنجاب کی چیئرمین میونسپل کمیٹی کو یقین دہانی

چوک سرور شہید کو تحصیل کا درجہ دلائیں گے‘ گورنر پنجاب کی چیئرمین میونسپل ...

چوک سرور شہید (سپیشل رپورٹر) میونسپل کمیٹی کے چےئرمین چوک سرور(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

شہید رانا اورنگ زیب اشرف نے گورنر ہاؤس پنجاب میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے خصوصی ملاقات کی اور انھیں چوک سرور شہید کے مسائل سے اگاہ کیا چوک سرور شہید کو تحصیل کا درجہ دلانے کے لیے بھی مدد مانگی جس پر گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ جنوبی پنجاب کے مسائل کوحل کرانے کے لیے ہروقت کوشاں ہیں انھوں نے رانا اورنگ زیب سے کہا کہ آپ کی تحصیل کے لیے کاغذات جس مرحلے میں بھی ہوں فائل مجھے دیں میں آپکی تحصیل چوک سرور شہید کا مقدمہ صحیح طریقے سے لڑوں گا اور انشاء اللہ بہت جلد چوک سرور شہید کو تحصیل کا درجہ دلائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...