گرمی کی شدید لہر‘ تعلیمی اداروں میں 23 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

گرمی کی شدید لہر‘ تعلیمی اداروں میں 23 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر ...

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات دینے کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 23 مئی سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی‘واضح رہے کہ اس پہلے یکم جون سے چھٹیوں کا اعلان کیا گیاتھا تاہم اب یہ تاریخ بدل دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر