شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 79 واں یوم وفات کل منایا جائیگا

شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 79 واں یوم وفات کل منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) کل 21اپریل بروز ہفتہ کو (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 79واں یوم وفات ملک بھر کے اندت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا،ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 21اپریل1938کو وفات پاگئے تھے ،علامہ محمد اقبال کے یوم وفات کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کرکے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اقبال ڈے

مزید : ملتان صفحہ آخر